Silsila Sahiha #2595
-" اخذنا فالك من فيك".-" أخذنا فألك من فيك".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات سنی، وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑی پسند آئی، سو آپ نے فرمایا: ”ہم نے تیرے نیک شگون کو معتبر سمجھا ہے۔“