2567
Silsila Sahiha #2567
Sahih
-" المكر والخديعة في النار".-" المكر والخديعة في النار".
اردو ترجمہ · Urdu
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکر اور دھوکا آگ میں ہیں۔“ یہ حدیث سیدنا قیس بن سعد، سیدنا انس بن مالک، سیدنا ابوہریرہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہم اور مجاہد اور حسن سے روایت کی گئی ہے۔