Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1720

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

مسلمان کے سفید بالوں کی فضیلت

1 hadith in this chapter

2563

Silsila Sahiha #2563

Sahih

- (من شاب شيبة في سبيل الله (وفي رواية: في الإسلام) ؛ كانت له نورا يوم القيامة. فقال رجل عند ذلك: فإن رجالا ينتفون الشيب؟ فقال: من شاء؛ فلينتف نوره).- (من شاب شيبةً في سبيل الله (وفي رواية: في الإسلام) ؛ كانت له نوراً يوم القيامة. فقال رجل عند ذلك: فإن رجالاً ينتفون الشيب؟ فقال: من شاء؛ فلينتف نوره).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ کی راہ میں یا اسلام میں بوڑھا ہو گیا، تو یہ ا‏‏‏‏س کے لیے روز قیامت نور ہو گا۔“ اس موقع پر ایک آدمی نے کہا: کئی لوگ تو اپنے سفید بالوں کو اکھاڑ دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو چاہتا ہے اپنا نور اکھاڑتا رہے۔“