2552
Silsila Sahiha #2552
Sahih
-" كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: (ما بال فلان يقول)، ولكن يقول: (ما بال اقوام يقولون كذا وكذا؟!)".-" كان إذا بلغه عن الرجل شيء لم يقل: (ما بال فلان يقول)، ولكن يقول: (ما بال أقوام يقولون كذا وكذا؟!)".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب آپ کو کسی آدمی کے بارے میں کوئی ناگوار بات موصول ہوتی تو آپ اس طرح نہیں کہتے تھے کہ فلاں کو کیا ہوا ہے کہ وہ اس طرح کی باتیں کرتا ہے، بلکہ آپ فرماتے: ”لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اس طرح کی باتیں کر رہے ہیں۔“