Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1707

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

چھوٹوں سے پیار اور بڑوں کا احترام

1 hadith in this chapter

2548

Silsila Sahiha #2548

Sahih

-" ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا".-" ليس منا من لم يرحم صغيرنا ويوقر كبيرنا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک بوڑھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا، لوگوں نے اس کو جگہ دینے میں تاخیر کی، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”‏‏‏‏جس نے ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کیا اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کی وہ ہم میں سے نہیں۔“