Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1699

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

ابتدائے رات کو بچوں کی حفاظت کرنا

1 hadith in this chapter

2537

Silsila Sahiha #2537

Sahih

- (كفوا صبيانكم عند فحمة العشاء، وإياكم والسمر بعد هداة الرجل؛ فإنكم لا تدرون ما يبث الله من خلقه؟! فاغلقوا الابواب، واطفئوا المصباح، واكفئوا الإناء، واوكوا السقاء).- (كفّوا صِبْيانَكم عند فَحْمةِ العِشاءِ، وإيّاكُم والسّمر بعد هَدْأةِ الرّجلِ؛ فإنّكم لا تدرُون ما يَبُثُّ اللهُ من خَلقِه؟! فأغْلِقوا الأبوابَ، وأطفِئُوا المصْباحَ، وأكفئوا الإناء، وأوكوا السّقاء).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رات کی ابتدائی تاریکی کے وقت اپنے بچوں کو (‏‏‏‏گھروں میں) روکے رکھو اور رات کو لوگوں کے سو چکنے کے بعد گفتگو سے بچو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ اللہ تعالیٰ اپنی کون سی مخلوق کو (‏‏‏‏زمین پر) پھیلا دیتا ہے۔ (‏‏‏‏رات کو) دروازے بند کر دیا کرو، چراغ بجھا دیا کرو اور برتن الٹے کر دیا کرو اور مشکیزے کا منہ بند کر دیا کرو۔“