Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1686

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

یتیم کی کفالت کا اجر و ثواب

1 hadith in this chapter

2522

Silsila Sahiha #2522

Sahih

-" كافل اليتيم له او لغيره، انا وهو كهاتين في الجنة إذا اتقى الله. واشار مالك: بالسبابة والوسطى".-" كافل اليتيم له أو لغيره، أنا وهو كهاتين في الجنة إذا اتقى الله. وأشار مالك: بالسبابة والوسطى".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے یا کسی غیر کے یتیم کی پرورش کرنے والا اور میں جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح (‏‏‏‏قریب قریب) ہوں گے، بشرطیکہ وہ اللہ سے ڈرنے والا ہو“۔ امام مالک نے انگشت شہادت اور درمیان والی انگلی سے اشارہ کیا۔