Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1684

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

منافق کی علامتیں

1 hadith in this chapter

2520

Silsila Sahiha #2520

Sahih

-" في المنافق ثلاث، إذا حدث كذب وإذا وعد اخلف وإذا ائتمن خان".-" في المنافق ثلاث، إذا حدث كذب وإذا وعد أخلف وإذا ائتمن خان".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منافق میں تین (‏‏‏‏خامیاں) ہوتی ہیں: جب وہ بات کرتا ہے تو جھوٹ بولتا ہے، جب وعدہ کرتا ہے تو خلاف ورزی کرتا ہے اور جب ا‏‏‏‏س کے پاس امانت رکھی جاتی ہے تو خیانت کرتا ہے۔“