Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1677

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

سخت دل لوگ خسارے میں

1 hadith in this chapter

2513

Silsila Sahiha #2513

Sahih

-" خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة للبشر".-" خاب عبد وخسر لم يجعل الله تعالى في قلبه رحمة للبشر".

اردو ترجمہ · Urdu

عمرو بن حبیب نے سعید بن خالد بن عمرو بن عثمان سے کہا: کیا آپ کو معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا بندہ ناکام و نامراد ہوا جس کے دل میں اللہ تعالیٰ نے انسانیت کے لیے نرمی نہیں رکھی۔“