Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1675

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

بدکلامی کا نتیجہ

1 hadith in this chapter

2511

Silsila Sahiha #2511

Sahih

-" الحياء من الإيمان والإيمان في الجنة والبذاء من الجفاء والجفاء في النار".-" الحياء من الإيمان والإيمان في الجنة والبذاء من الجفاء والجفاء في النار".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حیاء، ایمان سے ہے اور ایمان جنت میں (‏‏‏‏لے جانے والا) ہے اور بدکلامی و بدزبانی، اکھڑ مزاجی (‏‏‏‏اور بدخلقی) سے ہے اور اکھڑ مزاجی آگ میں (لے جانے والی) ہے۔“