Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1655

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

والدین کے حق میں اولاد کی دعا کی برکتیں

1 hadith in this chapter

2491

Silsila Sahiha #2491

Sahih

-" إن الرجل لترفع درجته في الجنة، فيقول: انى (لي) هذا؟ فيقال: باستغفار ولدك لك".-" إن الرجل لترفع درجته في الجنة، فيقول: أنى (لي) هذا؟ فيقال: باستغفار ولدك لك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ ایک آدمی کا جنت میں درجہ بلند کیا جاتا ہے، وہ کہتا ہے، یہ مجھے کیسے مل گیا؟ (‏‏‏‏ ‏‏‏‏جواباً) کہا جاتا ہے: تیرے بچے کا تیرے حق میں استغفار کرنے کی وجہ سے۔“