Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1650

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

اللہ تعالیٰ کی طرف سے مہلت کا انجام

1 hadith in this chapter

2486

Silsila Sahiha #2486

Sahih

- (إن الله ليملي للظالم، حتى إذا اخذه لم يفلته. قال: ثم قرا: ﴿ وكذلك اخذ ربك إذا اخذ القرى وهي ظالمة إن اخذه اليم شديد﴾).- (إنَّ اللهَ ليُملي للظّالمِ، حتى إذا أخذه لم يُفْلِتْه. قال: ثم قرأ: ﴿ وكذلك أخذُ ربِّك إذا أخذ القُرى وهي ظالمةٌ إن أخذه أليم شديد﴾).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ ظالم کو مہلت دیتا رہتا ہے اور جب اس کو پکڑنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جا سکتا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی یہ آیت پڑھی: اور اسی طرح تیرے پروردگار کی پکڑ ہے، جب وہ ظلم کرنے والی بستیوں کو پکڑتا ہے، بلاشبہ ا‏‏‏‏س کی پکڑ سخت درد ناک ہے۔