2483
Silsila Sahiha #2483
Sahih
-" ما استكبر من اكل معه خادمه وركب الحمار بالاسواق واعتقل الشاة فحلبها".-" ما استكبر من أكل معه خادمه وركب الحمار بالأسواق واعتقل الشاة فحلبها".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ شخص متکبر نہیں ہے، جس کے ساتھ اس کے خادم نے کھانا کھایا اور وہ بازاروں میں گدھے پر سوار ہوا اور بکری کی ٹانگوں کو باندھ کر اس کو دوہا۔“