Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1620

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

چھ اعمال کی ضمانت پر جنت کی ضمانت

1 hadith in this chapter

2449

Silsila Sahiha #2449

Sahih

-" اضمنوا لى ستا من انفسكم اضمن لكم الجنة: اصدقوا إذا حدثتم واوفوا إذا وعدتم وادوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا ابصاركم وكفوا ايديكم".-" اضمنوا لى ستا من أنفسكم أضمن لكم الجنة: اصدقوا إذا حدثتم وأوفوا إذا وعدتم وأدوا إذا ائتمنتم واحفظوا فروجكم وغضوا أبصاركم وكفوا أيديكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم لوگ مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دے دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں (‏‏‏‏۱) جب بات کرو تو سچ بولو، (‏‏‏‏۲) جب وعدہ کرو تو پورا کرو، (‏‏‏‏٣) جب تمہارے پاس امانت رکھی جائے تو ادا کرو، (‏‏‏‏٤) اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو، (‏‏‏‏٥) اپنی آنکھوں کو نیچا رکھو، (‏‏‏‏٦) اور اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو۔“