Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1606

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

اللہ تعالیٰ کے لیے کسی کی زیارت کا صلہ

1 hadith in this chapter

2429

Silsila Sahiha #2429

Sahih

-" ما من عبد اتى اخا له يزوره في الله إلا نادى مناد من السماء: ان طبت وطابت لك الجنة، وإلا قال الله في ملكوت عرشه: عبدي زار في وعلي قراه، فلم ارض له بقرى دون الجنة".-" ما من عبد أتى أخا له يزوره في الله إلا نادى مناد من السماء: أن طبت وطابت لك الجنة، وإلا قال الله في ملكوت عرشه: عبدي زار في وعلي قراه، فلم أرض له بقرى دون الجنة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی آدمی اپنے بھائی کے پاس آتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے لیے اس سے ملاقات کرتا ہے تو آسمان سے پکارنے والا پکارتا ہے: تم خوش رہو اور جنت تمہارے لیے پاکیزہ ہو جائے، وگرنہ الله تعالیٰ اپنے عرش کی بادشاہی میں کہتا ہے: میرے بندے نے میری وجہ سے ملاقات کی ہے، اس کی میزبانی مجھ پر لازم ہے اور میں اس کے لیے جنت سے کم میزبانی (‏‏‏‏کا انداز) پسند ہی نہیں کرتا۔“