Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1595

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

بدخلقی اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہے

1 hadith in this chapter

2413

Silsila Sahiha #2413

Sahih

-" إن الله عز وجل كريم يحب الكرم ومعالي الاخلاق، ويبغض سفسافها".-" إن الله عز وجل كريم يحب الكرم ومعالي الأخلاق، ويبغض سفسافها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ اللہ تعالیٰ مہربان ہے، مہربانی اور بلند اخلاق کو پسند کرتا ہے اور ردی اخلاق سے نفرت کرتا ہے۔“