Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 20 · Chapter 1589

اخلاق، نیکی کرنا، صلہ رحمی

قطع رحمی کی نحوستیں

1 hadith in this chapter

2382

Silsila Sahiha #2382

Sahih

-" ما من ذي رحم ياتي رحمه فيساله فضلا اعطاه الله إياه فيبخل عليه إلا اخرج له يوم القيامة من جهنم حية يقال لها: شجاع، يتلمظ، فيطوق به".-" ما من ذي رحم يأتي رحمه فيسأله فضلا أعطاه الله إياه فيبخل عليه إلا أخرج له يوم القيامة من جهنم حية يقال لها: شجاع، يتلمظ، فيطوق به".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی رشتہ دار اپنے کسی قرابتدار کے پاس جا کر ایسی زائد چیز کا سوال کرتا ہے جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کی ہوتی ہے، لیکن وہ کنجوسی کرتا ہے (‏‏‏‏اور نہیں دیتا) تو ایسے آدمی کے لیے روز قیامت جہنم سے سانپ نکالا جائے گا، جو اپنی زبان نکالے ہوئے ہو گا اور جسے «شجاع» کہتے ہوں گے، اسے ایسے آدمی کا طوق قرار دیا جائے گا۔“