2335
Silsila Sahiha #2335
Sahih
- (ما من قوم يعمل فيهم بالمعاصي؛ هم اكثر واعز ممن يعمل بها، ثم لا يغيرونه؛ إلا يوشك ان يعمهم الله بعقاب).- (ما من قوم يعُمل فيهم بالمعاصي؛ هم أكثر وأعز ممن يعمل بها، ثم لا يغيرونه؛ إلا يوشك أن يعمهم الله بعقاب).
اردو ترجمہ · Urdu
عبیداللہ بن جرید اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جس قوم میں برائیوں کا ارتکاب کیا جائے اور (برائیاں نہ کرنے والے لوگ) برائیاں کرنے والے لوگوں کی بہ نسبت زیادہ بھی ہوں اور طاقتور (اور معزز) بھی، لیکن وہ پھر بھی ان کو نہ روکیں تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو عام عذاب میں مبتلا کر دے۔“