Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 19 · Chapter 1539

نصيحتين اور دل کو نرم کرنے والی احادیث

اللہ تعالیٰ کے ہاں معیار کا دار و مدار عمل اور دل کی صفائی پر ہے

1 hadith in this chapter

2305

Silsila Sahiha #2305

Sahih

-" إن الله لا ينظر إلى [اجسادكم ولا إلى] صوركم واموالكم ولكن [إنما] ينظر إلى قلوبكم [واشار باصابعه إلى صدره] واعمالكم".-" إن الله لا ينظر إلى [أجسادكم ولا إلى] صوركم وأموالكم ولكن [إنما] ينظر إلى قلوبكم [وأشار بأصابعه إلى صدره] وأعمالكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک اللہ تعالیٰ تمہارے جسموں، شکلوں اور مالوں کی طرف نہیں دیکھتا، وہ تو صرف تمہارے دلوں اور عملوں کو دیکھتا ہے۔“ (دل کی بات کرتے ہوئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے) اپنے سینے کی طرف اشارہ کیا۔