Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1536

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

ریاکاری اور خفیہ شہوت کے بارے میں فکر کرنا

1 hadith in this chapter

2302

Silsila Sahiha #2302

Sahih

-" يا نعايا العرب! يا نعايا العرب! ثلاثا، إن اخوف ما اخاف عليكم الرياء والشهوة الخفية".-" يا نعايا العرب! يا نعايا العرب! ثلاثا، إن أخوف ما أخاف عليكم الرياء والشهوة الخفية".

اردو ترجمہ · Urdu

عباد بن تمیم اپنے چچا سیدنا عبداللہ بن زید بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہائے عربوں کی اموات کی اخبار! ہائے عربوں کی اموات کی خبریں! (تین دفعہ یہ آواز دی) مجھے تمہارے بارے میں سب سے زیادہ خوف ریاکاری اور خفیہ شہوت کا ہے۔“