Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1534

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

بخل کو کیسے دور کیا جائے؟ مال کے ذریعے عذاب سے چھٹکارا حاصل کرنا

1 hadith in this chapter

2300

Silsila Sahiha #2300

Sahih

-" يا ايها الناس ابتاعوا انفسكم من الله من مال الله، فإن بخل احدكم ان يعطي ماله للناس فليبدا بنفسه وليتصدق على نفسه فلياكل وليكتس مما رزقه الله عز وجل".-" يا أيها الناس ابتاعوا أنفسكم من الله من مال الله، فإن بخل أحدكم أن يعطي ماله للناس فليبدأ بنفسه وليتصدق على نفسه فليأكل وليكتس مما رزقه الله عز وجل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگو! اللہ تعالیٰ سے اس کے مال کے عوض اپنے نفس خرید لو، اگر کوئی آدمی لوگوں کو اپنا مال دینے کے معاملے میں کنجوسی کرے تو اپنے اوپر خرچ کرنا شروع کر دے اور اللہ تعالیٰ کے دئیے ہوئے میں سے کھائے پئے اور ملبوسات زیب تن کرے۔“