2288
Silsila Sahiha #2288
Sahih
-" من وعده الله على عمل ثوابا، فهو منجزه له، ومن وعده على عمل عقابا فهو فيه بالخيار".-" من وعده الله على عمل ثوابا، فهو منجزه له، ومن وعده على عمل عقابا فهو فيه بالخيار".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے جس آدمی سے اس کے نیک عمل پر اجر و ثواب دینے کا وعدہ کیا، وہ اسے (بہرصورت) پورا کرے گا۔ اور جس آدمی سے اس کے برے عمل پر عذاب کا وعدہ کیا تو (اس کے بارے میں) اسے اختیار حاصل ہے (اگر چاہے تو عذاب دے کر وعدہ پورا کر دے اور چاہے تو سرے سے معاف کر دے)۔“