Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1516

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

اللہ تعالیٰ کے ہاں اپنا مقام معلوم کرنے کا کلیہ

1 hadith in this chapter

2278

Silsila Sahiha #2278

Sahih

-" من اراد ان يعلم ما له عند الله جل ذكره، فلينظر ما لله عز وجل عنده".-" من أراد أن يعلم ما له عند الله جل ذكره، فلينظر ما لله عز وجل عنده".

اردو ترجمہ · Urdu

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو یہ جاننا چاہے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں اس کا کیا مقام و مرتبہ ہے تو وہ یہ دیکھ کر (اندازہ کر لے) کہ اس کے ہاں اللہ تعالیٰ کا کتنا پاس و لحاظ ہے۔“