Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1511

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

ہر آدمی کی اچھی یا بری شہرت کا آغاز آسمان پر ہوتا ہے

1 hadith in this chapter

2272

Silsila Sahiha #2272

Sahih

-" ما من عبد إلا وله صيت في السماء، فإذا كان صيته في السماء حسنا وضع في الارض حسنا، وإذا كان صيته في السماء سيئا وضع في الارض سيئا".-" ما من عبد إلا وله صيت في السماء، فإذا كان صيته في السماء حسنا وضع في الأرض حسنا، وإذا كان صيته في السماء سيئا وضع في الأرض سيئا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر آدمی کی آسمان میں مخصوص شہرت ہوتی ہے، اگر وہ شہرت اچھی ہو تو زمین میں بھی اچھی ہوتی ہے اور اگر آسمان والی شہرت ہی بری ہو تو زمین میں بھی بری ہوتی ہے۔“