Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1496

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

گناہ کی نحوست

1 hadith in this chapter

2249

Silsila Sahiha #2249

Sahih

-" ما تواد اثنان في الله عز وجل، او في الإسلام، فيفرق بينهما إلا ذنب يحدثه احدهما".-" ما تواد اثنان في الله عز وجل، أو في الإسلام، فيفرق بينهما إلا ذنب يحدثه أحدهما".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اللہ کے لیے یا اسلام کی خاطر آپس میں محبت کرتے ہیں اور ان میں بعد میں جدائی پڑ جاتی ہے تو وہ ان میں سے کسی ایک کے گناہ کا نتیجہ ہوتا ہے۔“