Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1494

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

برائیوں میں اس امت کا سابقہ امتوں کی پیروی کرنا

1 hadith in this chapter

2247

Silsila Sahiha #2247

Sahih

-" لتركبن سنن من كان قبلكم شبرا بشبر وذراعا بذراع وباعا بباع حتى لو ان احدهم دخل جحر ضب دخلتم وحتى لو ان احدهم ضاجع امه بالطريق لفعلتم".-" لتركبن سنن من كان قبلكم شبرا بشبر وذراعا بذراع وباعا بباع حتى لو أن أحدهم دخل جحر ضب دخلتم وحتى لو أن أحدهم ضاجع أمه بالطريق لفعلتم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ضرور پہلی امتوں کے طریقوں پر چلو گے، بالشت کے بدلے بالشت، ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور دو ہاتھ کے پھیلاؤ کے بدلے دو ہاتھ پھیلاؤ (یعنی ہو بہو ان کے نقش قدم پر چلو گے)، یہاں تک کہ اگر ان میں سے کوئی گوہ کے بل میں داخل ہوا تو تم بھی ایسا کرو گے اور ان میں سے کسی نے اپنی ماں سے علانیہ بدکاری کی تو تم بھی کرو گے۔“