Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1475

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

آخرت کی خیر ہی خیر ہے

1 hadith in this chapter

2228

Silsila Sahiha #2228

Sahih

-" إنما الخير خير الآخرة".-" إنما الخير خير الآخرة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ خندق کی کھدائی کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کہتے تھے: ہم وہ ہیں جنہوں نے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی تاحیات جہاد کرنے پر بیعت کی اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”اے اللہ! بھلائی تو آخرت کی ہی بھلائی ہے تو انصاریوں اور مہاجروں کو معاف کر دے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جو کی روٹی اور بدبو والا سالن لایا گیا، لیکن ان سب نے کھا لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخرت والی بہلائی ہی بہلائی ہے۔“