2207
Silsila Sahiha #2207
Sahih
-" لو تعلمون ما ذخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم وليفتحن لكم فارس والروم".-" لو تعلمون ما ذخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم وليفتحن لكم فارس والروم".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آتے تھے اور ہم پر معمولی قیمت کا کپڑا ہوتا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے دیکھ کر فرماتے: ”اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تمہارے لیے کیا کچھ خزانہ کر دیا گیا ہے، تو تم اپنی غریبی وناداری پر غمزدہ نہیں ہو گے۔ عنقریب تم ایران و روم کو بھی فتح کر لو گے۔“