Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1454

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

طویل عمر، بہترین لوگوں کی صفت ہے، بشرطیکہ .

1 hadith in this chapter

2205

Silsila Sahiha #2205

Sahih

-" الا انبئكم بخياركم؟ خياركم اطولكم اعمارا إذا سددوا".-" ألا أنبئكم بخياركم؟ خياركم أطولكم أعمارا إذا سددوا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تم لوگوں کے لیے تمہارے بہترین افراد کی نشاندہی نہ کر دوں؟ تم میں سے بہترین افراد وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں، بشرطیکہ وہ راہ راست پر چلتے رہیں۔“