Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1452

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

چھ امور کی پابندی پر جنت کی ضمانت

1 hadith in this chapter

2203

Silsila Sahiha #2203

Sahih

-" اكفلوا لي بست اكفل لكم الجنة: إذا حدث احدكم فلا يكذب، وإذا ائتمن فلا يخن، وإذا وعد فلا يخلف، وغضوا ابصاركم، وكفوا ايديكم، واحفظوا فروجكم".-" اكفلوا لي بست أكفل لكم الجنة: إذا حدث أحدكم فلا يكذب، وإذا ائتمن فلا يخن، وإذا وعد فلا يخلف، وغضوا أبصاركم، وكفوا أيديكم، واحفظوا فروجكم".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ، بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے چھ چیزوں کی ضمانت دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دوں گا: جب تم میں سے کوئی آدمی کلام کرے تو جھوٹ مت بولے:، جب کسی کو امین بنایا جائے تو وہ خیانت نہ کرے، جب وعدہ کرے تہ عہد شکنی نہ کرے، (نیز) اپنی نظروں کو جھکا کر رکھو، اپنے ہاتھوں کو قابو میں رکھو اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرو۔“