Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 18 · Chapter 1445

توبہ، نصیحت اور نرمی کے ابواب

مومن کے انجام خیر کے لیے دنیوی آزمائشیں بہتر ہیں

1 hadith in this chapter

2196

Silsila Sahiha #2196

Sahih

-" إذا اراد الله بعبد خيرا عجل له العقوبة في الدنيا وإذا اراد الله بعبد شرا امسك عليه ذنوبه حتى يوافيه يوم القيامة".-" إذا أراد الله بعبد خيرا عجل له العقوبة في الدنيا وإذا أراد الله بعبد شرا أمسك عليه ذنوبه حتى يوافيه يوم القيامة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے ساتھ خیر و بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کو (اس کے گناہوں کی سزا) جلد ہی دنیا میں دے دیتا ہے (یعنی تکلیفوں اور آزمائشوں کے ذریعے سے اس کے گناہوں کی معافی کے اسباب پیدا کر دیتا ہے) اور جب کسی بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے اس کے گناہوں کی سزا (دنیا میں) روک لیتا ہے، یہاں تک کہ قیامت والے دن اس کو پوری سزا دے گا۔“