2194
Silsila Sahiha #2194
Sahih
-" اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة".-" اجعلوا بينكم وبين النار حجابا ولو بشق تمرة".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(کوئی نیکی کر کے) اپنے اور آتش دوزخ کے درمیان پردہ لٹکائے رکھو، اگرچہ وہ کھجور کے ایک ٹکڑے (کا صدقہ کرنے کی صورت میں ہو)۔“