Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1429

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

رات کو مسلمانوں پر تیر پھینکنے والے کی مذمت

1 hadith in this chapter

2179

Silsila Sahiha #2179

Sahih

-" من رمانا بالليل فليس منا".-" من رمانا بالليل فليس منا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کو ہم پر تیر پھینکا، وہ ہم میں سے نہیں۔“