Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1402

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

حیرہ مقام کی فتح کی پیش گوئی

1 hadith in this chapter

2149

Silsila Sahiha #2149

Sahih

-" مثلت لي الحيرة كانياب الكلاب وإنكم ستفتحونها".-" مثلت لي الحيرة كأنياب الكلاب وإنكم ستفتحونها".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے لیے حیرہ (مقام) کو کتوں کی کچلیوں سے تشبیہ دی گئی اور عنقریب تم اسے فتح کر لو گے۔“ ایک آدمی کھڑا ہوا اور کہا: اے اللہ کے رسول! بنت بقیلہ مجھے عطا کر دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اسے دے دو۔“ اس کے باپ نے آ کر کہا: ”کیا تو مجھے وہ فروخت کر دے گا؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ اس نے پوچھا: کتنی قیمت میں؟ اس نے کہا: من مانی کروں گا اور ایک ہزار درہم (کے عوض فروخت کروں گا)۔ اس نے کہا: میں نے خرید لی ہے۔ کہا گیا کہ اگر میں تیس ہزار کہتا تو؟ اس نے کہا: بھلا ہزار سے بڑا کوئی عدد ہے؟