Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1398

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

دوران قتال شعار

1 hadith in this chapter

2145

Silsila Sahiha #2145

Sahih

- (إن بيتم فليكن شعاركم: (حم) لا ينصرون).- (إنْ بُيِّتُّمْ فَلْيَكُنْ شِعارُكُم: (حم) لا يُنْصَرُونَ).

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”اگر تم پر رات کو اچانک حملہ کر دیا جائے تو تمہارا شعار (تعارف کے لیے نشان خاص) «حم لاينصرون» (حم۔ کافروں کی مدد نہیں کی جائے گی) ہونا چاہیے۔“