Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 17 · Chapter 1394

سفر، جہاد، غزوہ اور جانور کے ساتھ نرمی برتنا

ہجرت بے نظیر عمل ہے

1 hadith in this chapter

2141

Silsila Sahiha #2141

Sahih

-" عليك بالهجرة فإنه لا مثل لها،، عليك بالصوم فإنه لا مثل له، عليك بالسجود، فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط عنك بها خطيئة".-" عليك بالهجرة فإنه لا مثل لها،، عليك بالصوم فإنه لا مثل له، عليك بالسجود، فإنك لا تسجد لله سجدة إلا رفعك الله بها درجة وحط عنك بها خطيئة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوفاطمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو ہجرت کر، اس کی کوئی مثال نہیں۔ تو روزوں کا اہتمام کر، وہ بے مثال عبادت ہے اور سجدے کیا کر، کیونکہ جب بھی تو سجدہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ تیرا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور ایک گناہ معاف کر دیتا ہے۔“