2023
Silsila Sahiha #2023
Sahih
-" نهيت عن التعري".-" نهيت عن التعري".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے ننگا ہونے سے منع کیا گیا ہے۔“ یہ نبوت کے نزول سے پہلے کا عمل ہے۔