Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 16 · Chapter 1334

لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر

چہرے پر داغ کا نشان لگانے والے پر لعنت

2 hadiths in this chapter

2018

Silsila Sahiha #2018

Sahih

-" لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم من يسم في الوجه".-" لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم من يسم في الوجه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس شخص پر لعنت فرمائی ہے، جو چہرے میں داغ کر نشان لگاتا ہے۔

2019

Silsila Sahiha #2019

Sahih

-" اما بلغكم اني قد لعنت من وسم البهيمة في وجهها، او ضربها في وجهها؟! فنهى عن ذلك".-" أما بلغكم أني قد لعنت من وسم البهيمة في وجهها، أو ضربها في وجهها؟! فنهى عن ذلك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایسا گدھا گزارا گیا، جس کے چہرے کو داغا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم لوگوں کو یہ حدیث نہیں پہنچی کہ میں نے اس آدمی پر لعنت کی ہے جو جانور کو اس کے چہرے پر داغتا ہے یا اس کے چہرے پر مارتا ہے؟“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع کر دیا۔