Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 16 · Chapter 1307

لباس، زینت، لہو و لعب، تصاویر

سفید بالوں کی فضیلت

2 hadiths in this chapter

1975

Silsila Sahiha #1975

Sahih

-" الشيب نور في وجه المسلم، فمن شاء فلينتف نوره".-" الشيب نور في وجه المسلم، فمن شاء فلينتف نوره".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” سفید بال مسلمان کے چہرے کا نور ہیں، جو چاہتا ہے، وہ اپنا نور اکھاڑتا رہے۔“

1976

Silsila Sahiha #1976

Sahih

-" الشيب نور المؤمن، لا يشيب رجل شيبة في الإسلام إلا كانت له بكل شيبة حسنة ورفع بها درجة".-" الشيب نور المؤمن، لا يشيب رجل شيبة في الإسلام إلا كانت له بكل شيبة حسنة ورفع بها درجة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید بال مومن کا نور ہیں، اسلام میں جس آدمی کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو ہر ایسے بال کی وجہ سے اس کو ایک نیکی ملتی ہے اور اس کا ایک درجہ بلند ہوتا ہے۔“