1973
Silsila Sahiha #1973
Sahih
-" إياي والتنعم، فإن عباد الله ليسوا بالمتنعمين".-" إياي والتنعم، فإن عباد الله ليسوا بالمتنعمين".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یمن کی طرف بھیجا تو فرمایا: ”خوش عیشی سے بچنا، کیونکہ اللہ کے بندے خوش عیش نہیں ہوتے۔“