1940
Silsila Sahiha #1940
Sahih
-" احلقوه كله او اتركوه كله".-" احلقوه كله أو اتركوه كله".
اردو ترجمہ · Urdu
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچہ دیکھا، اس کے بعض بال منڈوائے ہوئے اور بعض چھوڑے ہوئے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو ایسا کرنے سے منع کیا اور فرمایا: ”سر کے سارے بال منڈوا دیا کرو یا پھر سارے چھوڑ دیا کرو۔“