Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1285

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

گھریلو گدھا حرام ہے، جبکہ گھوڑا حلال

2 hadiths in this chapter

1928

Silsila Sahiha #1928

Sahih

-" نهى النبي صلى الله عليه وسلم يوم خيبر عن لحوم الحمر الاهلية، واذن في لحوم الخيل".-" نهى النبي صلى الله عليه وسلم يوم خيبر عن لحوم الحمر الأهلية، وأذن في لحوم الخيل".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر والے دن گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع کر دیا اور گھوڑوں کے گوشت میں اجازت (برقرار رکھی)۔

1929

Silsila Sahiha #1929

Sahih

-" لا تاكل الحمار الاهلي ولا كل ذي ناب من السباع".-" لا تأكل الحمار الأهلي ولا كل ذي ناب من السباع".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے بتلائیں کہ میرے لیے کون سی چیز حلال اور کون سی چیز حرام ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھریلو گدھے اور ہر کچلی والے درندے کا گوشت نہ کھایا کر۔“