Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1272

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ سبزی

2 hadiths in this chapter

1908

Silsila Sahiha #1908

Sahih

-" كان يحب الدباء".-" كان يحب الدباء".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کدو پسند کرتے تھے۔

1909

Silsila Sahiha #1909

Sahih

-" هذا القرع - هو الدباء - نكثر به طعامنا".-" هذا القرع - هو الدباء - نكثر به طعامنا".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر بن طارق رضی اللہ عنہ (جن کو ابن ابی طارق بھی کہا جاتا ہے) کہتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ان کے گھر گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کدو پڑے تھے۔ میں نے کہا: یہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ کدو ہیں، ہم اسے اپنے کھانے میں بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔“