Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1262

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

اللہ تعالیٰ کو خاکستری رنگ والا جانور زیادہ پسند ہے

1 hadith in this chapter

1898

Silsila Sahiha #1898

Sahih

-" دم عفراء احب إلى الله من دم سوداوين".-" دم عفراء أحب إلى الله من دم سوداوين".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ضرار بن ازور رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میرے بعض اہل خانہ نے مجھے کئی یا ایک دودھ والی اونٹنی دے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف بھیجا، میں وہ لے کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا کہ میں ان کو دوہوں، پھر فرمایا: ”(مزید) دودھ کا سبب بننے والا دودھ (تھنوں میں) چھوڑ دیا کر۔“