Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1260

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

کھجور کی بہترین قسم ”برنی“ ہے

1 hadith in this chapter

1896

Silsila Sahiha #1896

Sahih

-" خير تمراتكم البرني، يذهب بالداء ولا داء فيه".-" خير تمراتكم البرني، يذهب بالداء ولا داء فيه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور پوچھا: ”تیرے پاس (کھانے کے لیے) کوئی چیز ہے؟ میں نے کہا: کچھ بھی نہیں، بس کچھ خشک ٹکڑے اور سرکہ ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس گھر میں سرکہ ہو اسے سالن سے خالی نہیں کہا جا سکتا۔“