Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1217

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

جانور کو چہرے پر مارنا یا داغنا ملعون عمل ہے

1 hadith in this chapter

1812

Silsila Sahiha #1812

Sahih

-" اما بلغكم اني قد لعنت من وسم البهيمة في وجهها، او ضربها في وجهها؟! فنهى عن ذلك".-" أما بلغكم أني قد لعنت من وسم البهيمة في وجهها، أو ضربها في وجهها؟! فنهى عن ذلك".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے ایسا گدھا گزارا گیا، جس کے چہرے کو داغا گیا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم لوگوں کو یہ حدیث نہیں پہنچی کہ میں نے اس آدمی پر لعنت کی ہے جو جانور کو اس کے چہرے پر داغتا ہے یا اس کے چہرے پر مارتا ہے؟“پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا کرنے سے منع کر دیا۔