Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1214

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

عقیقہ والے نومولود کو خوشبو لگانا

1 hadith in this chapter

1807

Silsila Sahiha #1807

Sahih

-" اجعلوا مكان الدم خلوقا. يعني في راس الصبي يوم الذبح عنه".-" اجعلوا مكان الدم خلوقا. يعني في رأس الصبي يوم الذبح عنه".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: جب لوگ جاہلیت میں بچے کی طرف سے عقیقہ کرتے تھے تو روئی کا ٹکڑا عقیقے کے جانور کے خون میں رنگ کر، بچے کا سر مونڈنے کے بعد، اس کے سر پر رکھتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(عقیقے والے روز بچے کے سر پر) خون کی بجائے خلوق خوشبو لگایا کرو۔“