Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 15 · Chapter 1209

قربانی، ذبیحوں، کھانے پینے، عقیقے اور جانوروں سے نرمی کرنے کا بیان

کسی چیز کا نام تبدیل کرنے سے اس کا حکم نہیں بدلتا

1 hadith in this chapter

1802

Silsila Sahiha #1802

Sahih

-" إن اناسا من امتي يشربون الخمر يسمونها بغير اسمها".-" إن أناسا من أمتي يشربون الخمر يسمونها بغير اسمها".

اردو ترجمہ · Urdu

ایک صحابی رسول رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ میری امت کے بعض لوگ شراب کا کوئی اور نام رکھ کر شراب نوشی کریں گے۔“