Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1181

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

روح کے نکلنے کا انحصار کسی کی پسند ناپسند پر نہیں

1 hadith in this chapter

1764

Silsila Sahiha #1764

Sahih

-" قال تبارك وتعالى للنفس: اخرجي، قالت: لا اخرج إلا وانا كارهة، (قال: اخرجي وإن كرهت)".-" قال تبارك وتعالى للنفس: اخرجي، قالت: لا أخرج إلا وأنا كارهة، (قال: اخرجي وإن كرهت)".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ روح سے فرماتے ہیں: نکل۔ وہ کہتی ہے: مجھے تو نکلنا ناپسند ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: تو نکل اگر تجھے نکلنا ناپسند ہو۔“