Muslim99Muslim99

Silsila Sahiha · Book 14 · Chapter 1179

بیماری، نماز جنازہ، قبرستان

بانسری اور ہلاکت کی آوازیں ملعون ہیں

1 hadith in this chapter

1761

Silsila Sahiha #1761

Sahih

-" صوتان ملعونان، صوت مزمار عند نعمة، وصوت ويل عند مصيبة".-" صوتان ملعونان، صوت مزمار عند نعمة، وصوت ويل عند مصيبة".

اردو ترجمہ · Urdu

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو آوازیں ملعون ہیں: خوشی کے وقت بانسری کی آواز اور مصیبت کے وقت ہلاکت و بربادی کی آواز۔“